سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز انٹر ڈسٹرکٹ سکھر ڈویژن ہاکی چیمپین شپ خیرپور میں منعقد ہوگی فیاض حسین راہوجو ًڈیپٹی کمشنر خیرپور
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
انٹر ڈسٹرکٹ سکھر ڈویژن ہاکی چیمپین شپ خیرپور میں منعقد ہوگی فیاض حسین راہوجو ًڈیپٹی کمشنر خیرپور
گزشتہ روز یک اہم ملاقات قومی کھیل کی فروغ کےلیے سید ذاکر حسین زیدی صدرڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور نے ڈیپٹی کمشنر آفیس خیرپور میں کی اس موقع پر ڈیپٹی کمشنر خیرپور کو صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپورنے بریفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ انٹرڈسٹرکٹ سکھر ڈویژن ہاکی چیمپین شپ لقمان ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں رواں ماہ منعقد کی جائے گی چیمپین شپ میں گھوٹکی۔سکھر۔خیرپور کی ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گیں صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی ڈسٹرکٹ ایسو سی ایشن کو ہدایت دیں ہیں کہ وہ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشنوں کے عہد یداروں کوتحریری دعوت نامےجلد جاری کردیں اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور نے بتایا ہے کہ ہم نے پہلے ہی سے اطلاع صدر بیرسٹر مرتضی وہاب اور اکبر قائم خانی سیکٹریری سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کو تحریری اطلاع دے دی ہےآخرمیں خیرپورڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن کی یادگاری شیڈ صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیر پور نے ڈیہٹی کمشنر خیرپور کو پیش کی۔