عوامی مسائل کا حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ
عوامی مسائل کا حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ
ضلعی انتظامیہ چارسدہ عوامی خدمت اور شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔منصور ارشد ڈپٹی کمشنر چارسدہ
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی کمشنر چارسدہ منصور ارشد کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں اور مختلف وفود سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر شہریوں کے انفرادی و اجتماعی مسائل سنے گئے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو مسائل کے فوری ازالے اور شفاف میرٹ پر کارروائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ضلعی انتظامیہ چارسدہ عوامی خدمت اور شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔