November 17, 2026

ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار، فہرست اور نام بھی سامنے آگئے

Screenshot_2025-10-02_164641

ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار، فہرست اور نام بھی سامنے آگئے
وفاقی دارالحکومت کے 5، پنجاب کے 25، سندھ کے 5 اور خیبر پختونخوا کے دو کالجز شامل

*Alert*

*ملک میں 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری ، پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کا اعلان*

*درج ذیل ادارے جعلی قرار دیے گئے ہیں:*

*اسلام آباد*
• کیپٹل کالج آف نرسنگ
• ایڈورڈ کالج آف نرسنگ
• نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن لینگوئجز
• انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز
• یونیک ٹیکنیکل اینڈ پروفیشنل

*خیبرپختونخوا*
• مردان کالج آف نرسنگ
• آربٹ کالج (صوابی)

*سندھ*
• امان انسٹی ٹیوٹ (کراچی)
• میڈیا ایڈ اسکول (کراچی)
• پری انسٹی ٹیوٹ (کراچی)
• کالج آف نرسنگ (حیدرآباد)
• کائنات انسٹی ٹیوٹ (خیرپور)

*پنجاب*
• مڈکئیر کالج (اٹک)
• حلال نرسنگ اسکول (فیصل آباد)
• پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ (فیصل آباد)
• پروفیشنل کالج (گجرانوالہ)
• پنجاب نرسنگ اکیڈمی (جھنگ)
• بوسٹن انٹرنیشنل کالج (لاہور)
• محمڈن کالج (لاہور)
• قائداعظم انسٹی ٹیوٹ (لاہور)
• بریلینٹ انسٹی ٹیوٹ (راولپنڈی)
• سٹی انسٹی ٹیوٹ (راولپنڈی)
• ای ڈی یو زون، فلاح، مرح، پرل، سدوزئی، سیوئیر (راولپنڈی)
• بیسٹ کالج (ساہیوال)
• پاک انٹرنیشنل کالج (ساہیوال)
• کنگ عبداللہ کالج (سرگودھا)
• اقراء کالج (سیالکوٹ)
• مدر اینڈ چائلڈ کالج (سیالکوٹ)

*انتباہ:*
جعلی اداروں سے حاصل کردہ ڈگریاں تسلیم نہیں کی جائیں گی