🛑ٹرمپ جو ڈیل اج غزہ کو دے رہا ہے ایسی ہی ڈیل آج سے 30 سال پہلے بوسنیا میں سربرانکا کے شہر کو بھی دی گئی تھی۔۔
🛑ٹرمپ جو ڈیل اج غزہ کو دے رہا ہے
ایسی ہی ڈیل آج سے 30 سال پہلے بوسنیا میں سربرانکا کے شہر کو بھی دی گئی تھی۔۔
اقوام متحدہ نے پوری ضمانت دی تھی اور بوسنیا کے مسلمانوں سے کہا تھا کہ اپنے ہتھیار ہمارے حوالے کر دیں۔۔
20 سے 25 ہزار مرد عورتیں اور مجاہد وہاں موجود تھے ۔
اقوام متحدہ کی فوجیں تھی۔
بوسنیا کے مسلمانوں نے اپنے ہتھیار اقوام متحدہ کے حوالے کر دئیے۔۔
پھر اقوام متحدہ پیچھے ہٹ گئی اور سربیا کو اجازت دی گئی کہ ان سارے مسلمانوں کو بری طرح سے قتل کر دیں۔
8 ہزار مسلمان نوجوانوں کو ہاتھ پیچھے باندھ کر ذبح کیا گیا۔
غزہ کے مسلمان اس غداری اور خیانت کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔
کبھی اپنے ہتھیار کافروں کے حوالے نہیں کریں گے۔