*💥اسلام آباد پولیس مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے پریس کلب میں گھس گئی، صحافیوں پر تشدد، کیمرا توڑ دیا*
*💥اسلام آباد پولیس مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے پریس کلب میں گھس گئی، صحافیوں پر تشدد، کیمرا توڑ دیا*
*پولیس اہلکار آزاد کشمیر میں تشدد کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پریس کلب میں داخل ہوئے، توڑ پھوڑ اور ملازمین کیساتھ ناروا سلوک کیا، صحافتی تنظیموں کا ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ، شدید احتجاج اور نعرے بازی*