November 17, 2026

🛑 *02 اکتوبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-10-02_164641

🛑 *02 اکتوبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان

🚨 (2) اس را_ئیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر قبضہ، سینکڑوں سماجی کارکنان گرفتار، جہاز ضبط

🚨 (3) گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

🚨 (4) صمود فلوٹیلا کے تمام جہاز قبضے میں لے لیے گئے ہیں اور انہیں غـزہ کے ساحل تک پہنچنے سے روک دیا گیا ہے، اس را_ئیل

🚨 (5) عالمی صمود فلوٹیلا کے بعد ترکوں کے آزادی فلوٹیلا کے نام سے 45 سے زائد چھوٹی بڑی کشتیوں نے غـزہ کی طرف سفر شروع کر دیا

🚨 (6) عالمی صمود فلوٹیلا میں عددی لحاظ سے ترک شہریوں کی تعداد (54) سب سے زیادہ تھی

🚨 (7) دنیا کے 47 ممالک کے 443 سے زیادہ رضا کاروں کو اس را_ئیل نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا

🚨 (8) شرکاء پر پانی کی توپیں چلائی گئیں، گندا پانی چھڑکا گیا، اور ان کے مواصلاتی رابطے بند کر دیے گئے

🚨 (9) اس را_ئیل پہنچنے کے بعد تمام گرفتار کارکنوں کو ملک بدر کر دیا جائے گا: اس را_ئیل

🚨 (10) میڈرڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

🚨 (11) دجالی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

🚨 (12) پاکستانی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے، اسلام آباد میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی حمایت میں احتجاج

🚨 (13) ہالی وڈ اداکاروں، فلمسازوں سمیت 3900 سے زائد فنکاروں کا اس را_ئیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

🚨 (14) گلوبل صمود فلوٹیلا پر اس را_ئیلی حملہ، کولمبیا نے اس را_ئیل کے سفارتکار ملک بدر کردیئے

🚨 (15) غـزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

🚨 (16) صدر مملکت اور وزیراعظم کی “صمود غـزہ فلوٹیلا” پر اس را_ئیلی جارحیت کی شدید مذمت

🚨 (17) انسانی حقوق کارکنوں کا ’’جرم‘‘ صرف یہ تھا کہ وہ غـزہ کے مظلوم فلس_طینی عوام کے لیے امداد لے کر جا رہے تھے، شہباز شریف

🚨 (18) غـزہ میں امن کی ذمہ داری پہلے عالم اسلام پھر عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے، ترک صدر

🚨 (19) غـزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی فوری ختم، فلوٹیلا کے تمام کارکن رہا کیے جائیں: پاکستان

🚨 (20) اسلام آباد پولیس مظاہرین کو گرفتار کرنے کیلئے پریس کلب میں گھس گئی، صحافیوں پر تشدد، کیمرا توڑ دیا

🚨 (21) پولیس اہلکار آزاد کشمیر میں تشدد کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پریس کلب میں داخل ہوئے، توڑ پھوڑ، صحافتی تنظیموں کا احتجاج

🚨 (22) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد پریس کلب واقعے پر معافی مانگ لی

🚨 (23) نیشنل پریس کلب پر حملہ تاریخ کا سیاہ اور بدترین واقعہ، مشاورت سے لائحہ عمل دیں گے، صدر پی ایف یو جے

🚨 (24) آزاد کشمیر میں احتجاج، جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کا آغاز

🚨 (25) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یـہـودی عبادت گاہ کے باہر کار اور چاقو حملہ، 2 افراد ہلاک

🚨 (26) مخصوص نشستیں کیس: عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

🚨 (27) ایشیا کپ؛ ٹرافی نہ ملنے پر بھارت آگ بگولہ، محسن نقوی کیخلاف سازش شروع

🚨 (28) ایس آئی ایف سی کی ترک سرمایہ کاروں کو کراچی میں ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے کی پیشکش

🚨 (29) پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکاروں سمیت 9 زخمی

🚨 (30) سندھ حکومت کی کارکردگی، عظمیٰ بخاری کا شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج

🚨 (31) راولپنڈی؛ بھتیجے کے قاتلوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، انسپکٹر اور اہلکار زخمی

🚨 (32) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2500 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کی سطح پر آگئی

🚨 (33) ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز گئیں

🚨 (34) ایس آئی ایف سی کی ترک سرمایہ کاروں کو کراچی میں ہزار ایکڑ پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے کی پیشکش

🚨 (35) حکومت نےگدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی

🚨 (36) امریکی فوج بھی حکومتی شٹ ڈاؤن کا شکار، بجٹ نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سرگرمیاں محدود

🚨 (37) برطانیہ؛ کمسن بچیوں سے اجتماعی زیـادتی گینگ کے پاکستانی سرغنہ کو 35 سال قید

🚨 (38) افغانستان، ایر_ان اور روس کے ساتھ بی ٹو بی بارٹر ٹریڈ میکانزم میں ترمیم کی منظوری

🚨 (39) ایس سی او کا پاکستان میں اجلاس، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تیاریاں شروع کر دیں

🚨 (40) وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات کی تحقیقات کا حکم، عوام سے پرامن رہنے کی اپیل

🚨 (41) پنجاب کو نشانہ بنانے والوں کو جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی: مریم نواز کا پی پی کو جواب

🚨 (42) خیبرپختونخوا کابینہ کے 39 ویں اجلاس میں اہم فیصلے

🚨 (43) چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کے ٹرانسفر کے بعد نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری

🚨 (44) گھوٹکی: ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

🚨 (45) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ

🚨 (46) بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری

🚨 (47) پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سموگ کے خاتمے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

🚨 (48) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ

🚨 (49) مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی درخواستوں کی منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

🚨 (50) ممکنہ بارشیں: این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

🚨 (51) سپر ٹیکس کا مطلب ہی اضافی ٹیکس ہے، واضح کرنے کی کیا ضرورت: سپریم کورٹ

🚨 (52) جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

🚨 (53) تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں جدید گنز کا استعمال شروع

🚨 (54) جیکب آباد: مبینہ طور پر ایچ پی وی ویکسین لگنے کے بعد لڑکی کی موت نے کھلبلی مچادی، تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

🚨 (55) چین کا مستقبل تابناک، جنگوں نہیں معاشی ترقی کا سوچنا ہوگا: صدر آصف زرداری

🚨 (56) کشمیر میں احتجاج کرنیوالے مقبوضہ کشمیر کی 3 نسلوں کی جدوجہد پر غور کریں: خواجہ آصف

🚨 (57) نائب وزیراعظم سے جرمن سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور

🚨 (58) پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن آغاز، بنگلادیش 7 وکٹوں سے فاتح

🚨 (59) ایشیا کپ: کھیل میں سیاست کو لانے پر ڈویلیئرز کی بھارت پر تنقید

🚨 (60) آئی ایم ایف کا 10 اداروں کے قوانین میں ترامیم نہ لانے پر تحفظات کا اظہار، حکومت سے وضاحت طلب