وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پوزیشن ہولڈرز کے تمام تعلیمی اخراجات ادا کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پوزیشن ہولڈرز کے تمام تعلیمی اخراجات ادا کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبے بھر میں بچے اور بچیوں کے لئے سنٹر آف ایکسی لینس بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 6 ہزار سائنس، ٹیکنالوجی، آرٹ، انجینئرنگ، میتھا میٹکس لیبز بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سکول ٹرانسپورٹ پراجیکٹ ایک بڑا منصوبہ لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی اداروں میں سپورٹس مقابلے کرانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا تمام سرکاری سکولوں میں مفت یونیفارم دینے کا اعلان
چھ ماہ میں ہر سکول میں کلاس روم، باتھ روم، پانی اور دیگر سہولیتیں مہیا کرنے کا اعلان