November 17, 2026

نور پور تھل /بڑی خبر ایڈیشنل سیشن جج نورپور خالد اقبال خان نے ٹک ٹاکر کے مشہور مقدمہ قت ل میں ملوث ملزم محمد بلال کو ناکافی شہادتوں کی بنا پر باعزت بری کر دیا۔

FB_IMG_1759413807122

نور پور تھل /بڑی خبر
ایڈیشنل سیشن جج نورپور خالد اقبال خان نے ٹک ٹاکر کے مشہور مقدمہ قت ل میں ملوث ملزم محمد بلال کو ناکافی شہادتوں کی بنا پر باعزت بری کر دیا۔
ملز م محمد بلال نے تھل کی شہزادی کے نام پر ٹک ٹاک چلانے والی اپنی کزن مسماة اقراء کو غیرت کی بنا پر مئی 2025ء میں ق تل کیا تھا۔ ملز م کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے بعد از تفتیش چالان فاضل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ مقدمہ کی سماعت کے دوران استغاثہ شہادتیں پیش نہ کر سکا جس پر فاضل عدالت نے ملز م کو باعزت بری کیا ۔ ۔ ۔