November 17, 2026

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس

Screenshot_2025-10-02_164641

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں پریس کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد پولیس سے رپورٹ طلب

وزیرداخلہ محسن نقوی کا تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

صحافی برادری پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔ محسن نقوی

واقعہ میں ملوث اہلکاروں کا تعین کرکے انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ محسن نقوی