November 17, 2026

📍 *صمود فلوٹیلا کے گرد صہیونی گھیرا — ہنگامی حالت نافذ*

IMG-20251002-WA0023

📍 *صمود فلوٹیلا کے گرد صہیونی گھیرا — ہنگامی حالت نافذ*

*7 سے 20 سمندری میل کے دائرے میں تقریباً 20 اسرائیلی جنگی بحری جہاز* *فلوٹیلا کے اطراف* ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
اس کشیدہ صورتحال پر *ہنگامی حالت نافذ* کر دی گئی ہے۔ عالمی فلوٹیلا، جو غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے رواں دواں ہے، اس وقت شدید عسکری دباؤ کے ماحول میں سفر کر رہا ہے۔