🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *01 اکتوبر 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) گلوبل صمود فلوٹیلا ہائی رسک زون میں داخل، کشتیاں ڈبونے کا اس را_ئیلی منصوبہ بے نقاب
🚨 (2) اس را_ئیلی بحریہ کے جہازوں نے قافلے کی مرکزی کشتی کو تقریباً 6 منٹ تک گھیرے میں لیے رکھا، مواصلاتی نظام جام
🚨 (3) آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح بلوائیوں کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار جاں بحق، 9 زخمی
🚨 (4) حـم ـ ا س نے ٹرمپ کے غ_ز_ہ امن پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا
🚨 (5) حـم ا س کی سیاسی قیادت امن منصوبے کی شقوں میں ترمیم جبکہ ملٹری قیادت جنگ جاری رکھنے کیلیے پُرعزم
🚨 (6) قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری
🚨 (7) تشدد قبول نہیں، آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی جہاں چاہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چودھری
🚨 (8) سکیورٹی فورسز کی خضدار میں کارروائی، خواتین کا لباس پہن کر فرار ہونے والے 4 دہشت گرد گرفتار
🚨 (9) بلوچستان: کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک
🚨 (10) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماؤں کی ملاقات، مسائل افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
🚨 (11) ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت نے واپس لے لیے
🚨 (12) ایبٹ آباد: ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتـل کر دیا
🚨 (13) ستمبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے زیادہ ہوگئی، 5.6 فیصد ریکارڈ
🚨 (14) ملک بھر میں 2 تا 7 اکتوبر تک بارش کی پیش گوئی، پنجاب اور اسلام آباد میں 3 تا 6 اکتوبر تک بارش کا امکان
🚨 (15) خیبرپختونخوا میں 2 سے 7 اکتوبر تک بارشیں جبکہ بعض مقامات پر تیز آندھی و ژالہ باری متوقع
🚨 (16) اضافی ٹیکس نہیں لگا رہے، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات درست سمت میں ہیں، وزیر خزانہ
🚨 (17) انڈیا: 75 سالہ بزرگ شخص کی 35 سالہ خاتون سے شادی کے اگلے دن پراسرار موت
🚨 (18) سونا آج پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
🚨 (19) ’بی سی سی آئی سے معافی مانگی نہ مانگوں گا‘، محسن نقوی کا بھارتی میڈیا رپورٹس پر ردعمل
🚨 (20) بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر اور گودی میڈیا نے لوگوں کو بیوقوف بنایا: محسن نقوی
🚨 (21) عمران خان کا علیمہ خان اور گنڈا پور کی بیان بازی کا نوٹس، اہم ہدایت جاری
🚨 (22) ’ہم نے بغیر وعدوں کے کام مکمل کیے‘، مریم نواز کا مری کیلئے ٹرین اور گرین لائن بس چلانے کا اعلان
🚨 (23) پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہوجائیں گی: مرتضیٰ وہاب
🚨 (24) امریکا میں ایک بار پھر شٹ ڈاؤن شروع، ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں رک گئیں
🚨 (25) لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے اینٹی اسموگ گن تیار
🚨 (26) ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: صائم ایوب نے ہاردک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی
🚨 (27) کراچی کی فضائی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامنا
🚨 (28) اسحاق ڈار کا ایر_انی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
🚨 (29) کاش آپ پنجاب کی بیٹی پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی دیکھ لیتے: عظمیٰ بخاری
🚨 (30) حکومت بلوچستان نے پوست کے بیج پر پابندی عائد کردی
🚨 (31) سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور خام تیل کا ذخیرہ دریافت
🚨 (32) کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک
🚨 (33) ایف بی آر کا پہلی سہ ماہی کا ٹیکس شارٹ فال 195 ارب روپے تک پہنچ گیا
🚨 (34) کراچی: نامور کامیڈین ولی شیخ کی گاڑی دن دیہاڑے گھر کے باہر سے چوری
🚨 (35) بھارت کا آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کو بھی سیاست زدہ کرنے کا منصوبہ
🚨 (36) جنوبی افریقا کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ
🚨 (37) کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
🚨 (38) پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی
🚨 (39) توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت، 20 ویں گواہ پر جرح، سماعت کل تک ملتوی
🚨 (40) زبان بند، ہاتھ توڑدوں گی والا لہجہ مناسب نہیں: قمرزمان کائرہ وزیراعلیٰ پر برس پڑے
🚨 (41) گیس فراہمی کیس: بلوچستان ہائیکورٹ صوبائی حکومت پر برہم، رپورٹ طلب
🚨 (42) بیرونس مبارک سی بی ای کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
🚨 (43) ملک میں اکتوبر تا دسمبر 2025 معمول سے کم بارشوں کا امکان
🚨 (44) بیوی اور بچوں کیلئے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد
🚨 (45) امریکی نژاد خاتون کے 4 ماہ سے لاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے راولپنڈی پولیس کو مہلت
🚨 (46) حکومت سے ماضی میں جیسے علیحدہ ہوئے وہ ہمیں یاد ہے بھولے نہیں، قمر زمان کائرہ
🚨 (47) دریائے ستلج کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے 28 مواضع زیرآب
🚨 (48) وفاق اور حکومت آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو پھر مذاکرات کی دعوت
🚨 (49) کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے نئی پولیس فورس قائم
🚨 (50) معروف کامیڈین لکی ڈیئر کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ میں کسی بھی معتبر شخصیت نے شرکت نہیں کی