بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ پنجاب انفورسمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام پیرا فورس کی پریڈ کا انعقاد
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ پنجاب انفورسمنٹ ریگولرٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام پیرا فورس کی پریڈ کا انعقاد
پیرا فورس نے کمانڈ سٹک ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا و ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے حوالے کی
ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا/ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے ڈی سی آفس میں منعقدہ پریڈ ریہرسل کا جائزہ لیا
پیرا فورس کے 56 جوانوں نے پریڈ میں حصہ لیا
ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا و ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی پیرا فورس کے جوانوں کو قانون کے نفاذ محنت سے کام کرنے کی ہدایات
عوامی خدمت کے جذبے کے تحت لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات
پیرا فورس کی پریڈ کی نمائندگی باعث فخر ہے۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا احمد عثمان جاوید
قانون پر عمل درآمد اور اداروں کی سپورٹ کے لیے آپ کو اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا
عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے کام کریں۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا
فرائض کی ادائیگی کے دوران نظم و ضبط اور اخلاقیات کا مظاہرہ کریں۔ احمد عثمان جاوید
عوامی خدمت اور رضائے الٰہی کے لیے دیانتداری سے اپنا فرض ادا کریں۔ احمد عثمان جاوید
امید ہے پیرا فورس عوامی امنگوں پر پورا اترے گی۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر پیرا و ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید