پاکستان نے اس بات پر اپنا مؤقف واضع کر دیا کی فلسطین میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستانی قیادت کرے گی
پاکستان نے اس بات پر اپنا مؤقف واضع کر دیا کی فلسطین میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستانی قیادت کرے گی
نائب وزیرِاعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین میں امن فوج کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کرے گی
انڈونیشیا نے فلسطین میں 20000 امن فوجی تعینات کرنے کی پیشکش کی ہے جو کہ خوش آئند بات ہے
نیز یہ بھی کہا گیا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت قائم کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے جس کے اوپر ایک اور نگران باڈی بھی کام کرے گی
مسلم دنیا اس وقت فلسطین کے مسئلے کے حل کے لئے متحرک ہے اور پاکستان تمام تر فیصلے اپنی قومی سلامتی اور امتِ مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں کرے گا
ان تجاویز سے واضح ہوتا ہے کہ صرف فائر بندی یا فوجی تعیناتی پر اکتفا نہیں کیا جا رہا بلکہ فلسطین میں ایک نیا سیاسی و انتظامی ڈھانچہ تشکیل دینے کی کوشش ہو رہی ہے جس کے اثرات مستقبل میں خطے کی سیاست پر گہرے پڑ سکتے ہیں اور قیام امن کیلئے اسلامی ممالک اپنا کردار ادا کرنے کیساتھ مالی و فوجی تعاون بھی جاری رکھیں گے تاکہ فلسطینی عوام 1967 سے پہلے والی پوزیشن پر سکھ کا سانس لیں
#قصوریات