November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ بائی پاس پر کوٹ باری کے قریب سی سی ڈی پولیس کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہو گیا فائرنگ کے

IMG-20250930-WA0355

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ بائی پاس پر کوٹ باری کے قریب سی سی ڈی پولیس کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہو گیا فائرنگ کے تبادلے میں سی سی ڈی پولیس نے ایک موٹر سائیکل چوری اٹھانے والا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا خطرناک ڈاکو نزاکت عرف ذاکری موٹر سائیکل چوری اور مختلف نوعیت کی تیئیس سے زائد وارداتوں میں ملوث نکلا گرفتار ملزم کے قبضے سے جدید قسم کا اسلحہ بھی برآمد ہوا سی سی ڈی پولیس کا کہنا تھا کہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی معاشرے کا امن و سکون خراب کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔