*🚨تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے مشہور کامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے🚨*
*🚨تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے مشہور کامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے🚨*
*◾وہ طویل عرصے سے علیل تھے، ان کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نامور کامیڈین لکی ڈئیر لاہور کے میو اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔*