August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عورت کا چکر! چار بچوں کی ماں علینہ شہزادی کی موت، تہجد گزار عورت دنیا سے کیسے رخصت ہوئی؟کہانی کچھ اور ہی نکلی

FB_IMG_1759238095779
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عورت کا چکر! چار بچوں کی ماں علینہ شہزادی کی موت، تہجد گزار عورت دنیا سے کیسے رخصت ہوئی؟کہانی کچھ اور ہی نکلی
40سالہ علینہ شہزادی17 ستمبر کو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی!علینہ کے شوہربابر کے مطابق علینہ معمول کے مطابق تہجد پڑھنے کے لیے اُٹھی، ہم لوگ بیدار ہوئے تو وہ جائے نماز پر مردہ حالت میں پڑی تھی۔علینہ کے اہلخانہ نے اپنی بیٹی کے نیلے رنگ کے نشان دیکھیں تو انہیں معاملہ مشکوک لگا جس کے بعد پولیس کو مداخلت کرنا پڑی، بابر کے مطابق علینہ کو کرنٹ لگا جس کی وجہ سے اسکے جسم پر نیلے رنگ کے نشان موجود ہیں،پولیس نے تدفین روک کر پوسٹمارٹم کا فیصلہ کیا!ذرائع کے مطابق بابر کی فرزانہ نامی خاتون کیساتھ دوستی ہوئی، وہ بھی شادی شدہ تھی،اسکا ایک بیٹا جبکہ شوہر روزی کمانے کے لیے سعودیہ میں موجود تھا،فرزانہ ایک کمرے گھر میں مقیم تھی، وہ روزانہ اپنے 10سالہ بیٹے کو دودھ میں نیند کی گولی ملا کر دیتی، جب دونوں کو یقین ہوجاتاکہ وہ سوگیا ہے تو ملاقات کا سلسلہ شروع ہوتا،بیٹے کو جب شک ہوا کہ کوئی مرد گھر میں آتا ہے تو اس نے سعودی عرب میں مقیم اپنے والد کو اطلاع دی، جس کے بعد فرزانہ کو اسکے شوہر نے فون پر ہی طلاق دی اور فرزانہ کو گھر سے نکال دیا!طلاق کے بعد فرزانہ نے بابر سے شادی کا مطالبہ کیا، بابر سے مطالبہ کیا کہ اپنی اہلیہ علینہ سے طلاق لے لو، جس کے بعد علینہ اور بابر میں لڑائی شروع ہوئی!اب پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آسکیں گے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0