August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سیف نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز)پوتے کے علاج کیلئے دادی سکھر پریس کلب پہنچ گئی ،بالا حکام سے نوٹس لیکر مدد کی اپیل

IMG-20250930-WA0274
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سیف نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز)پوتے کے علاج کیلئے دادی سکھر پریس کلب پہنچ گئی ،بالا حکام سے نوٹس لیکر مدد کی اپیل تفصیلات کے مطابق سکھر 100فٹ روڈ میمن سوسائٹی کی رہائشی بیوہ خاتون اقبال بیگم انصاری نے اپنے پوتے صفیر احمد کے علاج کیلئے سکھر پریس کلب کے سامنے اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ چند روز قبل تیز رفتار کار کی ٹکر سے اسکا پوتا صفیر احمد شدید زخمی ہوگیا تھا اور اسکا ایک ہاتھ بھی ٹوٹ گیا ہے ہم نے کار ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا پولیس نے رشوت کے عوض اسے رہا کردیا ہم لوگ غریب ہیں اسکا علاج کرانے سے قاصر ہیں خاتون نے بالا حکام سے اپیل کی ہے اسکے ہوتے صفیر کے علاج کیلئے انکی مالی مدد کی جائے تاکہ وہ اپنے پوتے کا علاج کر اسکے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0