November 17, 2026

رحیم یار خان زکیہ بی بی نے کیا بے نقاب صحافت کی آڑ میں کالے دھندے ہونے جارہے ہیں بے نقاب اور چوروں کا ساتھ دینے والے ہوگئے پریشان

Screenshot_2025-09-30_113716

رحیم یار خان
زکیہ بی بی نے کیا بے نقاب صحافت کی آڑ میں کالے دھندے ہونے جارہے ہیں بے نقاب اور چوروں کا ساتھ دینے والے ہوگئے پریشان
سوشل میڈیا پر خاتون نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سائرہ فاطمہ میں آپ سے مخاطب ہوں آپ کسی کی بیٹی نہیں ہیں آپ مجھ پر الزام لگا رہی ہیں آپ بتائیں کہ آپ نکاح کتنے ہیں اور چوروں کا ساتھ دے رہی آپ مجھے زلیل کررہی ہیں شاہد جاوید میرے خاوند کے ساتھ مل کر عورتیں لے کر آیا کرتا تھا آپ کو نظر نہیں آیا صرف بابر پر الزام کیوں شاہد جاوید کا کاروبار بند ہوگیا اور آپ کو مخالفت بیس پر استعمال کررہا ہے عورت زات پر میں دھبہ نہیں تم ہو پہلے اپنے گریبان چیک کرو
اور حقائق کو مد نظر رکھو ڈی پی او رحیم یار خان اور سوشل میڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ سائرہ فاطمہ کی باتوں پر یقین نہ کرے کیوں کے چوروں کا ساتھ دینے والا چور ہی کہلاتا ہے