83

*_📢 ‏پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان 📢_*

*_📢 ‏پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان 📢_*

*_🚨 قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 🏏🇵🇰👀👍_*

*_📍شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، تین نئے کھلاڑی شامل۔_*

*_📍آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر سکواڈ کا حصہ۔_*

*_📍سکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل۔_*

*_📍عبداللہ شفیق، امام الحق ، سلمان علی آغا اور سعود شکیل سکواڈ کا حصہ۔_*

*_📍عامر جمال، حسن علی اور خرّم شہزاد بھی ٹیم میں شامل۔_*

*_📍سپنرز میں نعمان علی، ساجد خان، کامران غلام, ابرار احمد شامل۔۔۔۔۔۔!!!_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں