November 17, 2026

*ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم* *میاں بیوی جاں بحق،سات سالہ بچی معجزانہ طورپر محفوظ رہی*.

IMG-20250929-WA1537(1)

*ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم*
*میاں بیوی جاں بحق،سات سالہ بچی معجزانہ طورپر محفوظ رہی*.

میلسی(محمدمختارسولگی ) میلسی روڈ ٹبہ سلطان پور ساندہ کالونی کےقریب موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹرک نے کچل دیاجس کےنتیجے میں 83 ڈبلیوبی وہاڑی کےرہائشی محمدبشیرولدسردار شہنازبی بی زوجہ محمدبشیر موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ سات سالہ بچی معجزانہ طور پر محفوظ رہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاشیں رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور منتقل کردیں.