ججز نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بنیاد بننے والے کال اپ نوٹس کو مبہم قرار دے دیا
،ججز نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی بنیاد بننے والے کال اپ نوٹس کو مبہم قرار دے دیا
: ہم آج اس گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے سکتے ہیں ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا نیب کے وکیل سے مکالمہ
: اہم ترین ریمارکس: عمران خان کو 13 جولائی کی Magic date کو گرفتار کرنے کی وجہ یہ ہے کہ نیب گرفتار نہ کرتا تو وہ جیل سے باہر آ جاتے، نیب کا پہلا کال اپ نوٹس تو درست نہیں، دوسرا ہمیں دکھا دیں، آپ نیب کے مبہم کال اپ نوٹس پر گرفتار کا جواز کیسے پیش کرینگے؟ یہ عدالت آج ہی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دے سکتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
نیب کے وکیل کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کو جسٹیفائی کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا
نیب سے ایک ڈاکومنٹ مانگا گیا ہے جو نیب کی ٹیم سے مانگا گیا ہے
بریکنگ نیوز ،کیا نیب نے توشہ خانہ میں تحائف جمع نہ کرانے والے تمام پبلک آفس ہولڈرز کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے؟؟؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا نیب کے وکیل سے سوال
نیب کا وکیل عمران خان کی گرفتاری میں نیب کی نیک نیتی ثابت کرنے میں اب تک ناکام ،سماعت جاری
توشہ خانہ کیس میں سیکرٹری کابینہ کے خلاف کیا کارروائی کی؟؟کیونکہ تحائف کا کسٹوڈین وہ ہے ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب_*
_نیب اگر غیر جانبدار ادارہ ہے تو دکھائے کہ توشہ خانہ کے معاملے میں باقیوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب_*
_نیب ثابت کرے کہ وہ اپوزیشن کے بازو مروڑنے کے لیے بطور آلہ کار استعمال نہیں ہوا ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
نیب نے 13 جولائی کی میجک تاریخ کو وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟ جسٹس حسن اورنگزیب_*
*_وارنٹ گرفتاری 13 جولائی کو نہیں بلکہ پہلے جاری ہوئے، نیب پراسیکیوٹر_*
*_وجہ یہ ہے کہ نیب گرفتار نہ کرتا تو وہ جیل سے باہر آ جاتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب_
ملین پائونڈ کیس۔۔!!
نیب نے نئے توشہ خانہ کیس میں مجھے سوال نامہ دیا تھا، جیل حکام میرے کمرے سے سارے کاغذات اٹھا کر لے گئے ہیں، نیب کے سوال نامے کا جواب تیار کر رہی تھی، نیب والے پھر کہتے ہیں یہ شامل تفتیش نہیں ہورہے، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
جس کال اپ نوٹس پر گرفتاری ڈالی گئی ہے اس طرح کے 20 کال اپ نوٹسز تو میں کالعدم کر چکا ہوں ،
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس