عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو 57 تحائف سے متعلق ہے،نیب نے عدالت کے سامنے بیان دے دیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو 57 تحائف سے متعلق ہے،نیب نے عدالت کے سامنے بیان دے دیا
نیب کے مطابق کو 108 میں سے 58 تحائف غیر قانونی طور پر عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اپنے پاس رکھے ،ایک گفٹ میں سزا ہو چکی ،باقی 57 کا کیس بنایا گیا ہے ،اس کے بعد توشہ خانہ کا کوئی نیا کیس نہیں بنایا جائے گا،نیب نے عدالت کے سامنے اہم بیان دے دیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی شامل تشویش کیوں نہیں ہورہے ؟؟؟ججز کا سلمان صفدر سے سوال
بیرسٹر سلمان صفدر اس سوال کا جواب دے رہے ہیں
*_عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں تو سیکرٹری کابینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیوں نہیں ہوا۔۔۔؟؟؟_*
*_جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب۔۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں تو سیکرٹری کابینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیوں نہیں ہوا ؟؟؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اگر توشہ خانہ میں کوئی گفٹ جمع نہ ہو تو ذمہ ذمہ داری سیکرٹری کابینہ کی ہے ،اس کو پرنسپل accuse کیوں نہیں بنایا گیا ؟؟؟
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نیب کے سوالات کا جواب دے دیا ہے ،بیرسٹر سلمان صفدر
ہمیں جواب نہیں ملا ،نیب آئی او
ہم یہ کیس اگلے ہفتے کے لیے لگا رہے ہیں ،
اس نکتے پر پوزیشن واضح کر لیں ،
میاں گل حسن اورنگزیب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس کی سماعت 21 اگست تک سماعت ملتوی کردی