🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *28 ستمبر 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایشیا کپ فائنل: بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، مڈل آرڈر بیٹر تلک ورما نے ذمہ دارانہ 69 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی
🚨 (2) ابھیشیک نے 10 سے زائد رنز کرلیے تو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دوں گا، پاکستانی نوجوان کا چیلنج پورا
🚨 (3) صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے
🚨 (4) پاکستان کی پوری ٹیم پلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اعشاریہ ایک اوور میں 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی
🚨 (5) ایشیا کپ فائنل: ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان نے آج بھی پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا
🚨 (6) پاک بھارت فائنل، سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیے
🚨 (7) ایشیا کپ فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث فائنل سے باہر ہوگیا
🚨 (8) باجوڑ: بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہیـد، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل
🚨 (9) داعـش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار افغانستان میں ہلاک
🚨 (10) بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: پاکستان
🚨 (11) چین سے امدادی سامان کے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے
🚨 (12) طورخم بارڈر: جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ
🚨 (13) جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی واٹس ایپ حاضری کے خلاف رٹ سماعت کیلئے مقرر
🚨 (14) بلوچستان میں لاپتہ ڈی ایس پی رفیق مینگل کی بخیریت واپسی، مارے جانے کی خبریں غلط نکلیں
🚨 (15) وزیراعلیٰ پنجاب کی جرمن سفیر سے ملاقات، ماحولیاتی تحفظ ترجیح قرار، معاونت کا خیرمقدم
🚨 (16) بہترین سفارتی پالیسیوں سے دنیا میں پاکستان کا وقار بڑھا: رانا ثنااللہ
🚨 (17) امریکی بحری جہاز یو ایس ایس وین ای میئر کا 2 روزہ دورہِ پاکستان اختتام پذیر
🚨 (18) گھوٹکی: تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
🚨 (19) پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو بھرپور جواب، بھارتی مندوب ہال چھوڑ کر چلا گیا
🚨 (20) ترقی کا وقت آچکا ہے، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم
🚨 (21) جماعت اسلامی کے وفدکی کابل میں افغـان وزیرخارجہ سے ملاقات
🚨 (22) ایشیا کپ فائنل: بھارتی کپتان ٹرافی شوٹ کیلئے نہیں آئے، سلمان آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنائی
🚨 (23) ریلی میں بھگڈر، بھارتی اداکار وجے کا ہلاک افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ بھارتی روپے دینے کا اعلان
🚨 (24) وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب جاندار تھا: نائب امیر جماعت اسلامی
🚨 (25) پاکستان سے امریکا منتقل ہونے والی 27 سالہ ڈاکٹر جگر ٹرانسپلانٹ سے آدھا گھنٹہ قبل چل بسیں
🚨 (26) کل کے جلسے میں جو کچھ ہوا وہ جمہور کی آواز ہے: صدر پی ٹی آئی پشاور
🚨 (27) پشاور دھماکے کا سہـولت کار دـاعـش خراسان کا اہم کمانڈر افغـانسـتان میں ہلاک
🚨 (28) وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بنایا: شمع جونیجو
🚨 (29) کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافے کا مطالبہ
🚨 (30) بنوں پولیس افسر کا اہلکاروں کے نام پیغام: فتنہ الخوارج کا پیچھا کریں گے
🚨 (31) سندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
🚨 (32) ہمشکلوں کے پاسپورٹ پر پاکستان آنیوالی خاتون سمیت 5 افغان شہری ڈی پورٹ
🚨 (33) پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
🚨 (34) حارث کا جرمانہ 300 فیصد بھی ہو تو قوم ساتھ ہے، ہم ادا کریں گے، ناصر شاہ کا اعلان
🚨 (35) منگنی ٹوٹنے کی رنجش، لڑکی کو زہر دے کر قتـل کرنے کے بعد لڑکے کا سوشل میڈیا پر اعتراف جرم
🚨 (36) بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے دوران یو این جنرل اسمبلی کے باہر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج
🚨 (37) حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار
🚨 (38) پاکستان نے سوریا کمار کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کیخلاف آئی سی سی میں شکایت کردی
🚨 (39) درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی مخالفت کر سکتے ہیں: آئی ایم ایف
🚨 (40) سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے کی شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (41) کولمبین صدر کا اس را_ئیلی مظالم کیخلاف عالمی فورس بنانے کا مطالبہ
🚨 (42) ایشیا کپ فائنل: دبئی پولیس کی تیاری مکمل، شائقین کیلئے خصوصی ہدایت نامہ جاری
🚨 (43) دبئی ائیرپورٹ پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس اسمارٹ کوریڈور سے امیگریشن اب چند سیکنڈز میں ممکن
🚨 (44) ایشیا کپ فائنل: پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی آمد، صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کا استقبال
🚨 (45) نیپال نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تاریخی فتح حاصل کی
🚨 (46) سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک بنگلادیشی نکلا
🚨 (47) یمن کے حـوثیـوں نے ایل پی جی ٹینکر اور 24 پاکستانیوں سمیت 27 رکنی عملے کو رہا کردیا
🚨 (48) ایشیا کپ کے تاریخی پاک بھارت فائنل کیلئے دبئی اسٹیڈیم کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے
🚨 (49) پی پی آئندہ الیکشن میں سرپرائز دے گی، بلاول وزیراعظم بنیں گے، گورنر پنجاب
🚨 (50) سروائیکل کینسر ویکسین سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈےکے پیچھے بھارت ہے: مصطفیٰ کمال
🚨 (51) خواجہ آصف: ہوٹل لابی میں خاتون کو نہیں جانتا، تصویر زبردستی لی گئی
🚨 (52) پی سی بی کا حارث رؤف پر جرمانے کو چیلنج کرنےکا فیصلہ
🚨 (53) امریکی کانگریس ارکان نے پاک بھارت سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے خط لکھ دیا
🚨 (54) عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف
🚨 (55) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 روز بعد بحال
🚨 (56) پنجاب: سیلاب متاثرہ علاقوں میں حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت مکمل
🚨 (57) آئی پی پیز کیلئے حکومتی اور چینی کمپنیوں کا مسئلہ حل کیا جائے: لیاقت بلوچ
🚨 (58) سی پیک فیز 2 کا آغاز، بلوچستان کی معدنیات کو گوادر سے جوڑا جائے گا: احسن اقبال
🚨 (59) کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سینیئر صحافی امتیاز میر انتقال کرگئے
🚨 (60) کراچی میں شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے
🚨 (61) اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی کی مبینہ فائرنگ سے 2 بہنیں جاں بحق
*