November 17, 2026

*💥بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئے*

IMG-20250929-WA0323

*💥بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار، صدر اے سی سی بھی ڈٹ گئے*

*🌎بھارتی ٹیم تقریب میں کسی اور سے بھی ٹرافی وصول نہ کرسکی اور ٹرافی میدان سے واپس منگوا لی گئی*

*💥بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیا کپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے۔*