November 17, 2026

چنیوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) ایس پی او پنجاب کے ہیڈ شاہنواز خان کا خصوصی دورہ چنیوٹ ۔ پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کے امان اللہ سیفی کے

IMG-20250928-WA0763

چنیوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) ایس پی او پنجاب کے ہیڈ شاہنواز خان کا خصوصی دورہ چنیوٹ ۔ پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کے امان اللہ سیفی کے ساتھ چک 190 آربی بوانہ ضلع چنیوٹ میں ایک خصوصی نشست کی۔ ایس پی او پنجاب کے ہیڈ کے مطابق
پنجاب رورل مونسپل سروسز کمپنی 190 آربی گاؤں میں گھر گھر پینے کے پانی سہولت سیوریج اور صفائی کی فراہمی کی ہے۔جبکہ ایس پی او کی ٹیم نے اس گاؤں رویوں کی تبدیلی کی مہم مکمل چلائی ہے جس میں لوگوں کو صاف پانی سیوریج اور ذاتی صفائی بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئ ہے۔ شاہ نواز خان نے میڈیا کو بے بتایا کہ امان اللہ سیفی نے رویوں میں تبدیلی کی مہم کو پنجاب کے 200 دیہاتوں میں لیڈ کیا ہے اب یہ منصوبہ پنجاب کے 1800 گاؤں تک پھیلایا جارہاہے۔