September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر لیبر کالونی کے رہواسی بنیادی سہولیات سے محروم، 581 فلیٹ میں مقیم محنت کش خاندان پینے کے بجلی، پانی، گئس، ڈرینج اور دیگر مسائلِ کا شکار

Screenshot_2025-09-28_114759
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر لیبر کالونی کے رہواسی بنیادی سہولیات سے محروم، 581 فلیٹ میں مقیم محنت کش خاندان پینے کے بجلی، پانی، گئس، ڈرینج اور دیگر مسائلِ کا شکار، سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی انتظامیہ مسائلِ حل کرنے سے گریزاں، رپورٹ کے مطابق سکھر سائیٹ لمیٹیڈ میں کارخانوں آور فیکٹریز میں کام کرنے والے رجسٹرڈ مزدوروں کے رہائشی علائقی سکھر لیبر اسکوائر کالونی کے رہواسی کئی سالوں سے بنیادی مسائل کا شکار بنے ہوئے ہیں، سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی انتظامیہ کی عدم توجہ، غفلت اور لاپرواہی برتنے کے سبب 581 فلیٹ میں مقیم محنت کش خاندانوں کے لوگ بجلی، پانی، گئس، ڈرینج نکاسی، اسکول، صحت مرکز، شاپنگ سینٹر، کمیونٹی سینٹر وہ دیگر سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ سکھر لیبر اسکوائر کالونی میں سندھ حکومت کے جانب سے بنائے گئے 1024 فلیٹ کے رہواسیوں کو ژندگی کی تمام بنیادی سہولیات میسر کرنے کے لیے تفریحی پارکس، مسجد، کھیل کے گرائونڈ جیسی سہولیات کی بنیاد رکھی گئے ہیں، پر افسوس سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور دیگر انتظامی افسران کی مسائلِ حل کرنے میں دلچسپی نہ لینے کی وجہ سے ورکرز ویلفیئر بورڈ کا نچلی ملازمین چوکیدار، مالھی، پمپ اپریٹر، خاکروب و دیگر لوئر اسٹاف اپنی ڈیوٹی کرنے کے بجائے گھر بیٹھے سرکاری تنخواہیں کھاتے ہیں، جبکہ لیبر اسکوائر کالونی سکھر میں مقیم محنت کشوں کے خاندان ہر طرف ڈرینج گندگی کو جھیلنے پر مجبور ہیں، اس حوالے سے لیبر اسکوائر کالونی سکھر کے رہائشی مزدوروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندھ حکومت و سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے اعلیٰ حکام سے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کے اپیل کی ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0