مبینہ طور پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بیلجیم سے آئی ہوئی ایک خاتون سیاح کو نامعلوم افراد نے ریپ کا نشانہ بننے کے بعد اس کے ہاتھ پاؤں باندھے اور گلی نمبر 33، جی سکس ون تھری میں صدر روڈ کے پاس پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے۔

متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق 5 روز تک 6 افراد نے گینگ ریپ کیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس کے مطابق 28 سالہ غیرملکی خاتون کا تعلق بیلجیم سے ہے، متاثرہ خاتون کو میڈیکل چیک اپ کیلئے پولی کلینک سپتال منتقل کردیا گیا ہے۔