November 3, 2026

*وقاقی دارلحکومت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ!!

20240814_214455

*وقاقی دارلحکومت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ!!
*غیر ملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاوں باندھ کر G- 6 کے علاقے میں پھینک گئے
*مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان
*28 سالہ غیر ملکی خاتون کا تعلق بیلجیم سے ہے
*متاثرہ خاتون کو میڈیکل چیک اپ کے لیے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا، پولیس ذرائع

پاکستان کو کس طرف لے کے جا رہا ہے جو اوپر حکمران بیٹھے ہیں موجودہ وہ بے غیرت ہیں اس لیے عام ادمی کو ڈر نہیں کتنی بدنامی ہے غیر ملکی عورت کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی اور اس پر تشدد بھی ہوا یہ پاکستان کو برباد کرنے کے چکر میں پتہ نہیں کیا کریں گے
خدارا ہوش کے ناخن لو اپنے اپ کو اللہ کے حضور سلنڈر کر لو شاید تمہارے گناہ بخش دے