ہارون آباد تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی
ہارون آباد تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی
ہارون آباد منشیات فروش گرفتار، 01 کلو سے زائد چرس اور آئس برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
ہارون آباد منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر