اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ممبر و نامور سینیئر جرنلسٹ عائشہ ناز نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی ممبر و نامور سینیئر جرنلسٹ عائشہ ناز نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ عائشہ ناز اسلام آباد کی سیئنیر جرنلسٹ ہیں آپ کو اللہ تعالی ا نے اعلی ا صلاحیتیں عطا کی ہیں۔ مثبت اور تعمیری صحافت کی وجہ سے علمی، ادبی، تعلیمی اور صحافتی حلقوں میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں۔ دریں اثناء سیئنیر صحافیوں ملک محمد ارمغان اعوان ، ملک حفیظ اللہ اعوان ، راجہ نورالہی عاطف ، مدثر اقبال پاشا، مہر محمد حنین، جی اے حسنین ملک غلام عباس اعوان ، راو اسلم فراز اور دیگر نے ممتاز قلمکارہ عائشہ ناز کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکبادیتے ہوءے ان کےلیےنیک کےلیےنیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔