September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کمالیہ: اللہ رکھا شفٹ انچارج پیٹرولیم پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد

IMG-20250926-WA0217
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کمالیہ: اللہ رکھا شفٹ انچارج پیٹرولیم پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد

کمالیہ (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) شفٹ انچارج اللہ رکھا پٹرولیم پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے شاہد عباس ولد عبدالحمید قوم رگھڑ، سکنہ 718 گ ب کمالیہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔
اطلاعات کے مطابق، کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل کرتے ہوئے کی گئی، جس میں پولیس ٹیم نے ملزم سے غیر قانونی اسلحہ قبضے میں لیا۔ اس موقع پر ملزم کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0