بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس کا انعقاد
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس کا انعقاد
اجلاس میں محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے افسران اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں سمیت دیگر افسران نے شرکت کی
اجلاس کو ماہ اکتوبر میں بچوں میں پولیو ویکسینیشن مہم کی تیاریوں بارے آگاہ کیا گیا
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں پیشگی انتظامات بارے احکامات
پولیو ٹیموں کی ٹریننگ، اشیائے ضروریہ کے بندوبست، ٹرانسپورٹیشن اور سیکیورٹی امور کی انجام دہی کے سلسلہ میں ہدایات
وزیراعلیٰ کے صحت مند پنجاب کے ویژن کے تحت انسداد پولیو ٹیمیں بھرپور انداز میں تیاریاں کریں۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید
پانچ سال تک کی عمر کے بچوں میں پولیو ویکسینیشن سے ان کا مستقبل محفوظ کرنے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید