November 17, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) سی ای او ایجوکیشن خوشاب رانا شبیر احمد صابری اور ڈاکٹر گلزار یوسف کی زیرِ نگرانی ایک اجلاس منعقد ہوا۔

IMG-20250925-WA0360

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) سی ای او ایجوکیشن خوشاب رانا شبیر احمد صابری اور ڈاکٹر گلزار یوسف کی زیرِ نگرانی ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سروائیکل کینسر سے متعلقہ آگاہی مہم پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوام میں شعور اجاگر کیا جائے، بروقت تشخیص کو فروغ دیا جائے اور بچاؤ کے لئے سماجی ذمہ داری کو نمایاں کیا جائے۔