October 6, 2026

ہارون آباد/فقیروالی( نامہ نگار ) ہارون آباد کے محلہ ضیاء شہید روڈ کے قریب 13 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے

20240621_121242

ہارون آباد/فقیروالی( نامہ نگار ) ہارون آباد کے
محلہ ضیاء شہید روڈ کے قریب 13 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے
ٹرالی کی نکڑ لگنے سے 13 سالہ فیضان ولد محمد رفیق کے سر میں گہری چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا, رسکیو ٹیم نے لاش تحصیل ہسپتال انتظامیہ کے سپرد کر دی ہے