93

ہارون آباد/ فقیروالی( نامہ نگار ) نواحی گاؤں 192/7R میں چار بچوں کے باپ نے خاندان میں شادی کے روز مسمی محمد اصغر ولد رحمت علی قوم رحمانی ٹیلر ماسٹر (درزی) نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی

ہارون آباد/ فقیروالی( نامہ نگار )
نواحی گاؤں 192/7R میں چار بچوں کے باپ نے خاندان میں شادی کے روز مسمی محمد اصغر ولد رحمت علی قوم رحمانی ٹیلر ماسٹر (درزی) نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کر لی مبینہ طور پر چند ماہ قبل متوفی کی اسکول کی سرکاری ملازمت درجہِ چہارم نئے سسٹم کے تحت ختم کر دی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں