222

‏*انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد* *تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاء علی بخاری اور شعیب شاہین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،*

‏*انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد*

*تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاء علی بخاری اور شعیب شاہین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،*

*سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی،وکلاء ریاست علی آزاد،شکیل عباسی،نیاز اللہ نیازی قیصر امام عدالت پیش ہوئے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں