November 17, 2026

ٹھٹھہ کچی ابادی وارڈ نمر 4 کاشیگر محلہ بٹونہ محلہ کی انتہائی پسماندہ ابادی بجلی کے فراھمی بند عوام پریشان ۔

Screenshot_2025-09-25_135656

ٹھٹھہ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ عبدالقیوم شیخ

ٹھٹھہ کچی ابادی وارڈ نمر 4 کاشیگر محلہ بٹونہ محلہ کی انتہائی پسماندہ ابادی بجلی کے فراھمی بند عوام پریشان ۔

باخبرذرئع کے مطابق بجلی کوندے سسٹم پورے محلہ مین سالون سال سے چلا آرھا ھے کیونکہ
غریبوں کی بستی ھے۔۔

اس ظالم مہنگائی کے دور مین جہان ایک وقت کی روٹی میسر نہین ھے
بجلی کے کنڈے سسٹم کے لیے محلہ داروں سے فی گھر ھر۔مہینے وصولی کرتا ھے

سربراہ مافیہ پرسن جو واپڈا افسران لائن مین انچارج سے ملی بھگت سے ھر گھر سے 1000روپیہ فی کس جمع کرکے دیتے اوپر دیتا ھے

واپڈا آفیسران کو جب ھر ماہ 35000پینتیس ھزار وظیفہ ملتا ھے یتیم عوام سے۔۔
شیم شیم ھے

آج مورخہ 24ستمبر کو واپڈا نے آپریشن مذکورہ غریب بستی مین آپریشن کیا

عوام کے کنڈے کاٹ لیئے گئے

ان کی تار کئی ھزاروں روپے مالیت کی ذاتی بھی تار اڑا لے گئے

۔غریب کچی ابادی جو ایک پنکھا سے محروم رہ گئے کاش ایم این اے ٹھٹھہ کوندے سسٹم منظور کروائے
اور۔ گورنمنٹ کنڈا کنکشن 500روپے ھر گھر سے فکس کرے

تو چند مافیہ پرسن گروپ سےجو عوام سے ماھوار بجلی کے مد مین 1000روپے لیتے رھے ھین جان چھوٹ جائے
مافیہ کے خلاف
فوری ایکشن لیا جائے جو واپڈا افسران سے ملی بگت کرکے عوام کو لوٹتے تھیں

عوام کا دیرینہ matter حل کیا جائے اپیل ھے جناب ڈپٹی کمیشنر ٹھٹھہ جناب شیشن جج صاحب ٹھٹھہ سے ۔