روھڑی نماہندہ واجد حسین )تھرمل کالونی پرانہ سکھر کی رہائشی خاتون مسمات سیداں چوہان نے اپنے بچیوں مسمات ماروی اور نازاں کے ہمراہ سکھر پریس
روھڑی نماہندہ واجد حسین )تھرمل کالونی پرانہ سکھر کی رہائشی خاتون مسمات سیداں چوہان نے اپنے بچیوں مسمات ماروی اور نازاں کے ہمراہ سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے ہوئے بتایا کہ اسکے بھائی علی حسن و دیگر عزیزوں نے تعویزات کے زریعے اسکا گھر تباہ کردیا شوہر سمیت دونوں بچیوں پر جادو ٹونا کرا کے انہں جسمانی و دماغی معذور بنا رکھا ہے علاج کرانے کے بعد وہ لوگ دوبارہ عمل کراکے انہیں تکلیف دیتے ہیں انصاف و تحفظ فراہمی کیلئے ہر جگہ گئی مگر کوئی پرسان حال نہیں شکایات کے باوجودِ ملوث افراد اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے میرے گھر اور ایلخانہ کا سکون برباد ہوگیا ہے متاثرہ خاتون نے بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔