سکھر۔ یورو چیف ۔۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز۔۔ سکھر روھڑی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی منایا گیا۔۔
سکھر۔ یورو چیف ۔۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز۔۔
سکھر روھڑی کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی
منایا گیا۔۔
سکھر،جشن ازادی کے موقع پر پاک فوج کی حمایت میں شہریوں کا مظاہرہ
سکھر،جشن ازادی کی خوشی میں مختلف مقامات پر سیاسی سماجی رہنماؤں کی جانب سے اتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ
سکھر،77 ویں یوم ازادی کے موقع پر بندر روڈ اور گولیمار اتش بازی پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے
سکھر،جذبہ پاکستان لازوال قربانیوں سے حاصل کیا ہے ہمیں اپنے وطن سے پیار ہے۔سیاسی اور سماجی رہنما شفقت شاہ
سکھر ہم اپنے وطن کی ازادی کا دن شایان شان سے منا رہے ہیں۔۔شفقت شاہ
سکھر،12 بجے ہی سکھر کی عوام روڈ سڑکوں پر نکل ائے ملی نغموں پر رقص
سکھر،جشن ازادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا