November 1, 2026

سکھر ۔۔بیورو چیف۔۔۔ دعا آن لاین نیوز ۔۔ سید۔نصیر حسین زیدی *حسین ؑ مولا کی عزاداری اور وطن سے وفاداری ہمارے خون میں شامل ہے جس پر ہم کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتے*

IMG-20240814-WA0291

سکھر ۔۔بیورو چیف۔۔۔
دعا آن لاین نیوز ۔۔
سید۔نصیر حسین زیدی

*حسین ؑ مولا کی عزاداری اور وطن سے وفاداری ہمارے خون میں شامل ہے جس پر ہم کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتے*

*دو چیزین کبہی نہ چھوڑنا حسین ؑ مولا کی عزاداری اور وطن سے وفاداری*

*مولا حسینؑ نے فرمایہ وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے*

*سفر عشق امام حسینؑ اربعین پہ میں پاکستان کا واحد شخص تہا جو اس پیدل سفر میں اپنے وطن عزیز کا پرچم نجف سے کربلا تک لہراتا گیا*🇵🇰

*لبیک یاحسین ؑ پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد*

*التماس دعا سید ثمر عباس شاہ نقوی چیئرمین فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان انٹرنیشنل رجسٹرڈ*