سکھر۔۔۔۔ بیورو چیف ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی۔۔۔ دعا آن لاین نیوز ۔ خیرپور میرس کے ابھرتے ھوے کھلاڑی مدثر آرائیں(صدر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن)نے خیرپور سے تعلق رکھنے والے اسپوڑس آرگنائزر سید اظہار حسین زیدی کو سکھر ڈویژن میں
سکھر۔۔۔۔
بیورو چیف ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی۔۔۔
دعا آن لاین نیوز ۔
خیرپور میرس کے ابھرتے ھوے کھلاڑی
مدثر آرائیں(صدر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن)نے خیرپور سے تعلق رکھنے والے اسپوڑس آرگنائزر سید اظہار حسین زیدی کو سکھر ڈویژن میں فروغ نیٹ بال کھیل اسپوڑس میں خدمات کرنے پر(پاکستان نیٹ بال ہاوس)میں جشن آزادی 2024کا بہترین کارکردگی ایوارڈ دیا ہے