ٹوبہ ٹیک سنگھ .( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ )ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر شہر کی صفائی ستھرائی اور سروس ایریا کو ہموار ،نکاسی آب کے خصوصی پلان پر عملدآمد جاری ہے۔اس حوالے سے ضلع کونسل کا عملہ نے ضلع بھر میں اہم شاہراہوں کے سروس ایریا کو ہموار اور صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے شہر کے ساتھ ساتھ دیہاتوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔ضلع کونسل کا عملہ صبح سے فیلڈ میں موجود ہے۔معمول کی صفائی کے ساتھ بارش کے بعد شاہراہوں کے سروس ایریا کو ہموار کے کاموں میں بھی تیزی لائی گی ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا کہنا تھا کہ ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی شہر کو چمکانے کے مشن پر عمل پیرا ہے ،صفائی مہم میں شہری انتظامیہ کا ساتھ دیں کوڑا کرکٹ کو کوڑا دانوں میں ڈالیں۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]