October 28, 2026

جوڑاکلاں (خصوصی رپورٹ )جوڑاکلاں کے نواح میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق

IMG-20250923-WA0268

جوڑاکلاں (خصوصی رپورٹ )جوڑاکلاں کے نواح میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق
ڈوبنے کا واقعہ لغاری دریائے جہلم کے مقام پر پیش آیا۔ڈوبنے والوں میں 18 سالہ حبیب اللہ اور 17 سالہ رافع شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر خوشاب نے میڈیا کو بتایاہے کہ
ڈوبنے والوں کا تعلق لغاری تحصیل نورپور تھل سے ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ ایک باڈی نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ریسکیو آپریشن پر دو ایمرجنسی وہیکلز،ایک بوٹ اور 10 ریسکیو عملہ پر مشتمل ٹیم خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔