October 28, 2026

سکھرسے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

IMG-20250923-WA0241

سکھرسے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کی مخفی اطلاع پر حدود میں بڑی کاروائی، شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی ایک ملزم گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کا مہیسر پمپ کے قریب مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری تعداد میں بوتلیں سمیت ملزم *نریجن عرف نیروں کمار* کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کہ قبضے سے (07) کارٹون (284) عدد شراب کی بوتلیں برآمد کیے گئے۔

ملزم کے خلاف 3/4 PEHO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

*FIR NO. 238/2025 U/S 3/4 PEHO OF PS PANOAQIL*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائی پر شاباش کا پیغام*

*ترجمان سکھر پولیس*