ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بہاول نگر میں محترمہ مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب کی آمد کے موقع پر ڈویژنل پریزیڈنٹ بھاولپور ایم این اے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بہاول نگر میں محترمہ مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب کی آمد کے موقع پر ڈویژنل پریزیڈنٹ بھاولپور ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر جنرل سیکرٹری انٹرنیشنل افیئرز اوورسیز اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جس میں عالم داد لالے کا ایم این اے احسان الحق باجوا ایم این اے چوہدری کاشف نوید پنسوتا ایم پی اے سہیل خان ایم پی اے رانا روف ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری ایم پی اے اور دیگر ایم این ایز ایم پی ایز کی شرکت ڈی سی بھاولنگر ذوالفقار بھون بھی موجود ھے