ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عابد سرور سبزی منڈی اور کریانہ شاپس میں ریٹ لسٹوں کی چیکنگ کریں سبزیوں، پھلوں اور آٹے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عابد سرور سبزی منڈی اور کریانہ شاپس میں ریٹ لسٹوں کی چیکنگ کریں سبزیوں، پھلوں اور آٹے کی کنٹرول ریٹس پر فروخت کے احکامات،جاری کریں انھیں چاہیے کہ سبزی منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس کی چیکنگ کر کے دکانداروں کو ریٹ لسٹوں کے مطابق سبزیاں اور پھل فروخت کرنے کی سخت ہدایات جاری کریں اور کریانہ شاپس پر آٹے کے ریٹس بھی چیک کریں اور نرخ ناموں کو نمایاں جگہوں پر آویزاں کرنے کے عمل کا بھی جائزہ لیں اور دوکان داروں کو ہدایت کریں کہ جو دکاندار مقرر کردہ نرخوں پر سبزیوں، پھلوں اور آٹے اٹے کو فروخت نہیں کرے گا اور ناجائز منافع خوری کرے گا ، پرائس لسٹوں کے برخلاف غیر معیاری سبزیاں اور پھل فروخت کرےگا ان دکانداروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا اور انہیں سخت کاروائیوں کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا،