November 17, 2026

#کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ #امیدوار_برائے___صوبائی___اسمبلی___چوہدری_شاہد_اقبال_گجر نے محلہ مدینہ آباد میں ملک نصیر حیدر

IMG-20250922-WA0264

#کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
#امیدوار_برائے___صوبائی___اسمبلی___چوہدری_شاہد_اقبال_گجر نے محلہ مدینہ آباد میں ملک نصیر حیدر سے ملاقات کی جہاں انہوں نے ان کے چچا ملک اکرم سعودیہ کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعائیں کیں۔اور محلہ بسم اللہ چوک میں عامر لال سے ملاقات اور انہیں کلاتھ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی اس موقع پر عالم شیر وصلی، رانا شفیق بلا (چیئرمین سپریم انجمن تاجران)، حاجی عارف عظیم، رانا سہیل خان، نصیر آفتاب، میاں عبد الخالق اور رحمان چشتی بھی موجود تھے۔
یہ ملاقات کمیونٹی کے ساتھ مضبوط تعلقات اور خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے
#ایڈمن_چوہدری_ہاؤس_میڈیا_سیل_پی_پی_123 ۔