November 17, 2026

خوشاب (راجہ بورالہی عاطف سے)ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد کے ہمراہ 5 روزہ

IMG-20250922-WA0240

خوشاب (راجہ بورالہی عاطف سے)ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد کے ہمراہ 5 روزہ سرکاری دورہ پر سلطنت بحرین روانہ ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ ممبر قومی اسمبلی ملک شاکربشیر اعوان کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اعلی ا قائدانہ صلاحیتیں ودیعت کی ہیں ., آپ کا تعلق اعوان فیملی سے ہے اور آپ کے خاندان کی ضلع خوشاب کی تعمیروترقی کےلیے گرانقدر خدمات ہیں۔