November 17, 2026

ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں۔شہر روھڑی کا جہاں ریلوے اسٹیشن پر موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین۔زیدی ۔۔۔جی نضیر۔ زیدی۔وایلڈ۔لالیف

Screenshot_2025-09-21_124025

ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کے جڑواں۔شہر روھڑی کا جہاں ریلوے اسٹیشن پر موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین۔زیدی ۔۔۔جی نضیر۔ زیدی۔وایلڈ۔لالیف پولیس کا کس ٹرین پر چھاپہ ۔۔کراچی۔سے پنجاب جانے والی۔رحمان بابا ایکسپریس ٹرین پرخفیہ اطلاع ملنےپر۔پلیٹ فارم نمبر 3 پر واہیلڈ لالیف پولیس کے ڈپٹی۔عدنان۔حامد۔نے عملے کے ھمراہ چھاپہ۔ٹرین کی بریک واھن لیگج کی تلاشی کے دوران سامان میں چھا۔ے گئے ۔دو کریٹ۔جن میں ھزاروں کی تعداد میں اعلی نسل کے بیٹٹر جو ۔دوڑ ریلوے اسٹیشن سے۔۔بھاولپور کے لیے بک کراے گے تھے۔۔پویس نے دونوں بٹٹیر کے کریٹ اپنی تحویل میں لیکر۔کاروای شروع کردی
بتلایا گیا ھے یہ دو۔۔کریٹ دوڑ ریلوے اسٹیشن سے بھاولپور کلیے بک کراے گیے تھے