November 17, 2026

*_عمران خان کے حامیوں کی طرف سے قادیانیوں سے منسوب مشن نور اور 20 ستمبر کی تاریخ کے اعلان

Screenshot_2025-09-21_122938

*_عمران خان کے حامیوں کی طرف سے قادیانیوں سے منسوب مشن نور اور 20 ستمبر کی تاریخ کے اعلان کے بعد تحریک لبیــــــــــــک کے کارکنان کی طرف سے اس پر تنقید کی گئی جس پر پی ٹی آئی والے آگ بگولہ ہوئے لیکن جو بات ان عقل سے بےزار ذہنی تھتھوں کو سمجھ نہیــں آئی وہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمجھ گیا اور حلیم عادل شیخ نے مشن نور سے اعلان لاتعلقی کر دیا ۔ حلیم عادل شیخ کا اقدام لائق تحسین ہے کہ انہوں نے یہ جانتے ہوئے کہ ذہنی تھتھوں کی طرف سے گالی گلوچ مہم شروع ہو جائے گی پھر بھی بغاوت کی ۔ اور اب پی ٹی آئی کا گالی بریگیڈ نے حلیم عادل شیخ کے خلاف محاذ کھول لیا ہے_*
*_حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ “میں نے تحقیق کی تو علماء نے مشن نور اور اس تاریخ کی مرزائیوں سے نسبت کی تصدیق کی ، اگر اس نام اور تاریخ کا انتخاب دانستہ طور پر کیا گیا ہے تو قابل مذمت ہے اور کسی صورت قابل قبول نہیــں کیونکہ یہ ختم نبوّتﷺ اور ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے”_*
*_پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کے اس نام اور تاریخ پر اصرار سے لگتا ہے نام اور تاریخ کا انتخاب دانستہ طور پر کیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی میں کثیر تعداد سیکولر ، لادین اور قادیانی طبقے کی ہے تو یہ بعید ازقیاس نہیــں کہ اس کے پیچھے قادیانی سوچ کارفرما ہو۔_*